لاھور سموگ کا چھٹا سال ، شہری پریشان حال

لاھور میں پچھلے چھ سال سے مسلسل موسم سرما میں سوگ کا راج عوام میں تشویش کا باعث- یاد رھے لاھور آلودگی میں دنیا کا نمبر ون شہر ھے