شاھد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات

شاھد آفریدی کی کل پی سی بی کے چیئرمیں ذکا اشرف سے ملاقات بھی ھوئی- ذرائع کا کہنا ھے کہ شاھد آفریدی کو چیف سیلیکٹر بنایا جا سکتا ھے