موٹر وے پر دھند کا راج، ایم فور ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی

ترجمان موٹروے کے مطابق ایم 4 ساہیوال، گوجرہ اور فیصل آباد تک بند کر دی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں منگلہ، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، لاہور اور اوکاڑہ میں دھند رہے گی۔