بھارتی بلے باز شب مین گل ون ڈے انٹر نیشنل کے نمبر ون کھلاڑی بن گئے

بھارتی بلے باز شب مین گل ون ڈے انٹر نیشنل کے نمبر ون کھلاڑی بن گئے- بابر اعظم دوسرے نمبر پر- بابر اعظم دو سال سے مسلسل ون ڈے کرکٹ کے نمبر ون کھلاڑی چلے آ رھے تھے