برطانوی وزیرِ داخلہ سویلا بریورمین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیرِ داخلہ کی برطرفی کابینہ میں بڑے رد و بدل کا آغاز ہے۔
سویلا کو ملک میں فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مارچ سے نمٹنے کی حکمتِ عملی پر تنقید کا سامنا تھا۔
Trending