راشد منہاس روڈ (RJ)، آر جے مال میں آگ

کراچی؛ آر جے مال میں آگ لگنے کی وجہ سے دھویں سے دم گھٹنے سے 07 افراد جان جان بحق و طبعیت ناساز ہونے والے افراد کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا