آرمی چیف جنرل عاصم منیر آج سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔

جنرل سید عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اپنے دورے کے دوران جنرل سید عاصم منیر امریکہ کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔