عمران خان نے خیبر پختونخوا میں جعلی لسٹیں بنا کرافغانوں کو شناختی کارڈ دلوا کر بطور اپنا ووٹر رجسٹر کرایا ہوا ہے

۔ اس لیے تحریک طالبان کے دفاتر کھولنے اور افغانوں کی بات کرتا ہے۔الیکشن کمیشن اس معاملے کو دیکھ رہا ہے۔آصف علی زرداری