ھندوکش اور ھمالیہ کے پہاڑی سلسلوں میں برفباری کم ہونے کے باعث پانی کی قلّت کے خدشات بڑھ گئے ہیں
3500 کلومیٹر طویل ھندوکش اور ھمالیہ کے پہاڑی سلسلے پاکستان، چین، بھارت، افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، نیپال اور میانمار میں پانی کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں- ان پہاڑی سلسلوں میں سوا ارب سے زائد آبادی اور نیچے میدانی علاقوں میں پانی کی قلت کے خدشات بڑھ گئے ہیں