ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل ۲۷ جون ، جمعرات کو کھیلے جائیں گے

ٹی ٹونی کے پہلے سیمی فائنل میں افغانستان اور جنوبی افریقہ مدّمقابل ھو نگے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ھے- ٹورنامنٹ کا فائنل ۲۹ جون کا ھو گا