ٹرمپ ، بائیڈن ٹاکرا

امریکی صدارتی الیکشن کی پہلی debate میں ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار اور موجود امریکی صدر کو پچھاڑ دیا- جو بائیڈن مباحثے میں الفاظ کے چناؤ اور ادائیگی میں متعدد بار لکھڑا گئے – ٹرمپ نے بائیڈن کی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہو متنازعہ واقعات کو جان بوجھ کر اٹھاتے رھے-

نیکی ھیلی نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ھے کہ ڈیموکریٹ اپنا امیدوار تبدیل کر دیں گے-