برطانیہ سیاسی دنگل ؛ سٹیرمر نے رشی سناک کو پچھاڑ دیا

لندن ( نیوز ڈیسک) لیبر پارٹی کی بڑی جیت، کنزرویٹو کو بُری شکست- رشی سناک الیکشن بُرے طریقے سے ہار گئے- لیبر پارٹی نے 412 سیٹیں اور کنزرویٹو صرف 121 سیٹیں جیت پائے-