بائیڈن نے اپنے گورنرز سی کہا ہے کہ مجھے مزید آرام چاہیے؛ بوسٹن گلوب
امریکی روزنامہ بوسٹن گلوب کے مطابق ڈیمو کریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے دو درجن کے قریب گوورنروں کے اکٹھ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آرام اور کم کام کی ضرورت ہے- رات 8 بجے تک سو جانا چاہیے- نیویارک ٹائم نے بھی رپورٹ کیا ہی کہ گزشتہ کئی ماہ سے صدر کے lapses میں اضافہ ہوا ہے – اسی دوران کچھ ڈونرز ڈیموکریٹ نے بھی بائیڈن کو انتخاب لڑنے سے روکنے کے لئے کوششیں تیز کر دی ہیں