اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر منتخب
ایران میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق ہیں۔
بی صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں تین کروڑ افراد نے ووٹ ڈالے جن میں سے ایک کروڑ 63 لاکھسے زیادہ افراد نے مسعود پزشکیان کو ووٹ دیا جبکہ سعید جلیلی کو ایک کروڑ 35 لاکھ سے زیادہ ووٹپڑے۔
یوں الیکشن کے دوسرے مرحلے کے دوران ووٹر ٹرن آؤٹ 49 فیصد رہا۔
یاد رہے کہ 28 جون کو ایران میں صدارتی انتخاب منعقد ہوئے تھے، تاہم انتخاب میں کوئی بھی امیدوارمطلوبہ 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل نہ کر سکا جس کے بعد پانچ جولائی کو صدارتی انتخاب کا دوسرا مرحلہمنعقد کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔