ٹرمپ کی نائیجل فاریج کو مبارکباد، سٹریمر، نئے وزیر اعظم کو نہیں
سابقہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا الگ ہی انداز ہے- دو دن قبل منتخب ھونے والے نائیجل فاریج ، ریفارم یو کے پارٹی کے صدر کو مبارک باد دی جو کہ پہلی بار پارلیمنٹ میں آئے ہیں ۔ ریفارم یو کے نے 14.3 فیصد ووٹوں کے ساتھ ہاؤسآف کامنز میں پانچ سیٹیں جیتی ہیں۔
Translate text with your camera