جرمنی سے غیر قانونی رہائش پزیر افغان باشندوں کا انخلاء شروع

جرمنی میں غیر قانونی طور پر رہائش پزیر افغان باشندوں کا انخلاء شروع کر دیا گیا ہے- پہلی فلائیٹ 250 افغان باشندوں کو لے کر کابل پہنچ گئی