فرانس میں الیکشن؛ اتحادی گورنمنٹ کے امکانات
فرانس میں صدر میکرون کی طرف سے snap الیکشن کے نتائج نے کافی مشکلات کھڑی کر دی ہیں- لیکن انتہاء پسند، دائیں بازو کی جماعت کامیاب نہیں ہو پائی- انتخابات میں بائیں بازو کی پارٹی ” نیو پاپولر فرنٹ” NPF نے ۱۸۲ سیٹیں جیتیں ہیں جو کہ حکومت بنانے کے لئے کافی نہیں – صدرمیکرون کے سینٹرسٹدوسرے، انتہائی دائیں بازو کی تیسرے نمبر پر ہیں۔
عین اولمپک سے پہلے الیکشن نتائج نے انتظامی صورتحال کے لئے پیچدگی پیدا کر دی ہے –
صدر میکرون نے وزیر اعظم اٹل کو فی الحال اپنی ذمہ داریاں جاری رکھنے کو کہا ہے-