یورو کپ فٹبال کا فائنل اتوار کو انگلینڈ اور سپین کے درمیان ہو گا
انگلینڈ ، ہالینڈ کو سیمی فائنل میں ۲-۱ سے ہرا کر مسلسل دوسری بار یورو کپ فٹبال کے فائنل میں پہنچ گیا- سپین ، فرانس کو ہرا کر پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے- فائنل اتوار کو جرمنی کے شہر برلن میں پاکستانی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کھیلا جائے گا