سپین نے یورو کپ 2024 میں برطانیہ کو پچھاڑ دیا

برلن ( جولائی 14) جرمنی کے شہر برلن میں اتوار کو کھیلے گئے یورو کپ کے فائنل میں سپین نے برطانیہ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا- سپین نے یورو کپ چوتھی دفعہ جیت کر تاریخ رقم کر دی- انتہائی دلچسپ میچ کے 86 ویں منٹ میں اوئر زبل کا گول فیصلہ کن ثابت ہوا-