فلم کی شوٹنگ کے لئے پانچ ماہ میں 26 کلوگرام وزن کم کیا

بھارتی اداکار جے دیپ ، جو کہ مہاراج فلم میں جنید خاں کے مخالف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں پانچ ماہ میں 26 کلوگرام وزن کم کیا تاکہ کردار کو صیح طریقے سے نباھ سکیں