اکیلا درخت ڈیڑھ مربع کلومیٹر پر سائے کا ذریعہ

درخت انسانی زندگی کے لئے کیا اہمیت رکھتے ہیں، اس کا اندازہ دنیا کو ہو رھا ہے

ساؤتھ کیرولائنا میں جانز ائلینڈ پر واقع بیس میٹر اونچے اینجل اوک کے درخت کا سایہ 17000 مربع فٹ ہے- درخت کی عمر تقریبا چار سو سال بتائی جاتی ہے- اکیلا درخت ڈیڑھ مربع کلومیٹر پر سائے کا ذریعہ