اولمپکس 2024 کی افتتاحی تقریب سٹیڈ دی فرانس کے تاریخی اسٹیڈم میں 26 جولائی کو ھوگی
پیرس 18 جولائی ( نیوز ڈیسک) سخت سیکورٹی کے باعث پیرس میں شہریوں اور سیاحوں کو مشکلات کا سامنا- اولمپکس شروع ہونے میں صرف ایک ھفتہ باقی- افتتاحی تقریب سٹیڈ دی فرانس سٹیڈیم میں ھو گی-