جو بائیڈن اگلے چند دنوں میں اگلے صدارتی انتخاب کی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کر سکتے ہیں: نیوز میکس

نیو یارک , 19 جولائی ( نیوز ڈیسک) ایک امریکی چینل نیوز میکس نے کہا ہے کہ جو بائیڈن ڈیموکریٹ کی صدارتی نمائندگی سے دستبردار ہو نے کے لئے مان گئے ہیں- رواں ھفتے وہ خود دستبر داری کا اعلان کر سکتے ہیں-