حکومت کا وزارتوں کی پالیسیز کا جائزہ لینے کے لئے تھنک ٹینک بنانے کا فیصلہ
پالیسیوں کو بہتر ین بین الا قوامی پریکٹسز کے مساوی لانے اور ہم آہنگ کرنے کیلئے وزیر اعظم آفس میں اسپیشل اینیشی ایٹو یونٹ (Special Initiative Unit ) قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
یہ یونٹ ایک تھنک ٹینک کا کام کرے گا جو وزارتوں کی پا لیسیوں کا تجزیہ کر کے اپنی ماہرانہ رائے دے گا،