بھارت میں کوئلے کی کان کنی کے لئے ایک ملین درخت کاٹنے کا منصوبہ:بھارتی میڈیا
بھارتی لوک سبھا میں حکومت نے کان کنی کے بارے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ نکو بار آئی لینڈ اور ہیدی سو کے جنگلات میں مجموعی طور پر ایک ملین درخت کاٹ دیئے جائیں گے- ان جنگلات کے نیچے کوئلے کا ذخیرہ ہے- نکوبار میں تقریبا آتھ لاکھ درخت کاٹے جائیں گے جبکہ ہیدی سو میں تین سو درخت