اولمپک کمیٹی کی جنوبی کوریا سے معذرت

افتتاحی تقریب میں کمنٹیٹررز نے جنوبی کوریا کے دستے کو ” ڈیموکریٹک ریپبلک آف کوریا ” کہ کر تعارف کروایا جو کہ شمالی کوریا کا سرکاری نام ھے- تاہم انتظامیہ نے اس غلطی کی معزرت کی ہے- تاہم جب شمالی کوریا کا دستہ گزرا تو کمنٹیٹرز نے اس کا تعارف صیح کروایا