پیرس اولمپکس؛ اب تک کے میڈل؟

پیرس اولمپک میں آسٹریلیا اور امریکہ نے پانچ پانچ میڈلز جیتے ہیں- آسٹریلیا نے 3 گولڈ اور دو چاندی کے جبکہ امریکہ نے ایک گولڈ ، دو چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیتے ہیں- اولمپکس

2024 کا پہلا گولڈ میڈل دس میٹر ایئر رائفل چین نے جیتا- ھفتہ اتوار کو ہونے والے مقا بلوں کی بعد فرانس نے اب تک دو گولڈ میڈل جیتے ہیں- کوریا، قزاخستان، بلجئم ، جاپان، جرمنی نے ایک ایک گولڈ جیتا ہے-