سوشل میڈیا پر پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب تنقید کی زد میں
فرانس میں ہونے والی اولمپکس کی افتتاحی تقریب #freakshow بن گئی- سوشل میڈیا پر مختلف حوالوں سے تنقید جاری ہے- تقریب کے دوران ریلوے کا نظام متاثر ہوا- ھفتہ اتوار کی درمیانی شب پیرس میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی اطّلاعات ہیں-