امریکی تیراکوں نے چار سو میٹر ریلے ریس جیت لی

۴۰۰ میٹر ریلے ریس میں آسٹریلیا نے چاندی اور اٹلی نے کانسی کا تمغہ جیتا