اولمپکس میں جاپان 6 گولڈ میڈلز کے ساتھ سر فہرست

جاپان نے 6 سونے ، 2 چاندی اور 4 کانسی کے تمغے جیتے ہیں- میزبان ملک فرانس 5 سونے ، 8 چاندی اور 3 کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر ہر ہے- چین نے اتھلیٹس نے 5 سونے، 5 چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیتے ہیں-