اولمپکس میں ،برازیل کی تیراک انا کارولائنا کو ڈسپلن توڑنے پر واپس اپنے ملک بھیج دیا گیا
برازیل کی تیراک انا کارولائنا اپنے ٹیم میٹ گیبریل کے ساتھ بغیر اجازت کے اولمپکس ویلج سے باہر گئیں تھیں- ڈسپلن کمیٹی نے ان کو مزید اولمپکس کے کسی ایونٹ شرکت کے لئے disqualify کر دیا- انالارولائینا نے ڈسپلن کمیٹی کے فیصلے پر جارحانہ روّیہ اپنا جس کی بنا کر انہیں واپس بھیج دیا گیا- ان کے ساتھی ٹیم میٹ کو وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا-