آسٹریلوی تیراک کی جیت مگر اولمپک ولیج کے انتظامات سے مطمئن نہیں

پیرس اولمپکس میں 400 میٹر فری سٹال میں سونے کا تمغہ جیتنے والی آسٹریلوی تیراک ٹٹمس کا کہنا ہے کہ اولمپکس وولیج میں انتظامات بہتر ہوتے تو وہ نیا عالمی بنا سکتی تھیں-