پیرس اولمپکس کا متنازعہ باکسنگ میچ

پیرس اولمپک میں الجیریا اور اٹلی کی خواتین کی 60 کلوگرام کا میچ اس وقت متنازعہ بن گیا جن میچ شروع ہونے کے محض 46 سیکنڈ بعد اٹلی کی باکسر اینجیلا کارینی نے دو پنچوں کے بعد اعتراض اٹھا کہ ان کا مخالف عورت نہیں مرد ہے- میچ سے قبل کئے گئے ڈی این اے ٹیسٹ سے بھی الجیرین باکسر ایمان خیلف مرد ہی دکھائی دیتے ہیں-