رچرڈسن , پرائس، سمتھ، ڈیل نیتا 100 میٹر کے سمی فائنل میں پہنچ گئیں

اج سو میٹر کی دوڑ میں رچرڈسن نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں فاصلہ 10.94 سیکنڈ میں طے کیا- میری جو تالو 10.87 سیکنڈ، شیلی این فیزر پرائس جو کہ چار دفع اولمپکس کی فاتح ہیں انہوں نے آج یہ فاصلہ 10.92 سیکنڈ میں طے کیا-ڈیرل نیتا نے بھی 10.92 سیکنڈ میں فاصلہ طے کیا – خواتین کی سو میٹر دوڑ کا سیمی فائنل اور فافائنل کل ہونگے