1996 سے اولمپکس 100 میٹر میں امریکی خواتین کا ریکارڈ مایوس کُن رہا ھے
امریکی خواتین اتیھلیٹس نے پیر س اولمپک میں 28 سال بعد 100 میں چاندی اور کانسی کے دو تمغے جیتے- آخری بار 1996 میں گیل ڈیورز نے سونے اور گون ٹالیرنس نے کانسی کے تمغے جیتے تھے
Trending