پیرس اولمپکس: امریکہ 71 میڈلز کے ساتھ سر فہرست

میڈلز کی دوڑ میں امریکہ 19 سونے اور مجموعی طور پر 71 میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گیا- چین 19 سونے اور مجموعی طور پر 45 میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر، فرانس اور آسٹریلیا 12 ، 12 سونے کے میڈلز کے ساتھ تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں