ٹرمپ- کملا، Debate
امریکہ میں نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ڈیموکرٹس امیدوار کملا حارث ناور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ کے درمیاں فلیڈیلفیا میں ہونے والے پہلے آمے سامنے مقابلے میں کملا حارث جارحانہ اور پر اعتماد دکھائی دیں- کملا حارث ، یقیننا جو بائیڈن سے بہتر ثابت ھوئی-کملا نے ، ٹرمپ کی خارجہ پالیسی، ذاتی قانونی لڑائی اور اپنے معاشی پروگرام کو زیر بحث لایا- ٹرمپ کوئی بڑا دلاؤ لگانے میں کامیاب نہ ھوئے- ڈبیٹ خالی اسٹوڈیو میں ہوئی- کون جیتا، کون ہارا؟ کہنا مشکل ھے