کملا ہارس بمقابلہ ٹرمپ
تین ماہ قبل بظاہر عوامی مقبولیت میں آگے نکلتے ڈونلڈ ٹرمپ اب مغربی میڈیا پر گردش کرتی خبروں کے مطابق کملا ہارس سے پیچھے ہیں- ٹرمپ کے حامی اور ریپبلکن ووٹروں کا اندازہ اس سے مختلف ھے-تجزیہ نگاروں کا خیال ھے کہ بظاہر یہ میڈیا کی jugglery ہے- پچھلے تین ماہ میں سوائے ایک ڈیبیٹ کے کچھ ایسا نہیں ہوا کہ ٹرمپ کی مقبولیت کم ھو- ڈیموکریٹس کی حکومت کی کارکردگی تو وہی ھے جو چند ھفتے قبل تھی اور متواتر ساڑھے تین سال سے چلتی آ رھی ھے، تو عوامی رائے تبدیل ہونے کی کوئی وجہ بظاہر نظر نہیں آتی، سوائے تجزیوں کے/