شردا اور دپیکا کا کام کبھی دیکھا نہیں، اس لئے تبصرہ نہیں کر سکتا : نواز الدین صدیقی

بھارتی اداکار نے stree 2 فلم دیکھنے کا وعدہ کرتے ھوئے کہا کہ اس سے پہلے انہہوں نے دپیکا اور شردا کو پردے پر نہیں دیکھا-