امریکی صدر جوزف بائیڈن کی صحت کے متعلق چہ مگوئیاں

امریکی صدر جوزف بائیڈن ایک مرتبہ پھر اپنی تقریر ختم کرنے کے بعد کنفیوژ دکھائی دیئے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ہے کہ جوبائیڈن اپنی تقریر ختم کرنے کے بعد کنفیوژ دکھائی دیئے اور سٹاف کی آوازوں کو نظر انداز کر کے ایک طرف کو چلتے گئے- قبل ازیں رواں ہفتے وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک تقریب میں بھی امریکی صدر اگست میں کار حادثے میں ہلاک ہونے والی کانگریس کی رکن جیکی ولورسکی کو پکارتے دکھائی دیئے تھے۔