جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی۷۹ کی عمر میں انتقال کر گئے۔
وہ کچھ عرصے سے خرابی صحت کی وجہ سے اسپتال میں داخل تھے۔ انوکی جاپان میں انتہائی مقبول تھے اور انکی موت پر حکومت اور عوام افسردہ ھے۔ انہوں نے عراقی صدر صدام حسین کی دعوت پر اسلام قبول کیا اور انکا اسلامی نام محمد حسین انوکی رکھا گیا تھا۔