فیصل آباد میں دولہا شیروانی پہنے ووٹ ڈالنے آگیا۔
فیصل آباد میں این اے ۱۰۷ میں کے ضمنی الیکشن میں پولنگ اسٹیشن نمبر ۱۷ میں دولہا یونس مسیح اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا۔دولہے نے بارات لے جانے سے قبل ووٹ کاسٹ کیا پھر دلہن کو لینے چلا گیا۔
Trending