پاکستانی اسٹریٹ فوڈ امریکہ میں بھی مقبول،رنر اپ ٹرافی جیت لی۔
پاکستان نے واشنگٹن کے سمتھ سونین میوزیم میں منعقد ایمبیسی شیف چیلنچ ۲۰۲۲ میں پیلز چوائس ایوارڈ کی رنر اپ ٹرافی جیت لی ھے۔یہ تقریب ۲۰۲۲ ایونٹز ڈی سی انٹرنیشنل سٹی فوڈ فیسٹول کا حصہ تھی۔تقریب میں سموسہ،چکن تکا،گلاب جامن ،فرنی متعارف کرائے گیے ۔