وزیراعظم پیر کو مصر کے دورے پر روانہ ہونگے
وزیراعظم میاں شہباز شریف پیر کو مصر کے دورے پر روانہ ہوں گے ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف پیر کو مصر کے شہر شرم الشیخ میں موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں کانفرنس27 میں شرکت کریں گے۔
Trending