Trending
- مصنوعی ذھانت میڈیکل کے شعبے میں معجزاتی نےائج
- مصنوعی ذھانت سے دور ہونے والی کمپنیاں بند ھو گئیں
- اسرائیل کا لبنان پر زمینی حملہ
- امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفاں، 50 جاں بحق
- بالآخر چین نے شوگر کا علاج دریافت کر لیا: چینی میڈیا
- امریکہ میں جارج سوروس کا 200 ریڈیو اسٹیشن خریدنے کا معاملہ
- بیروت پر اسرائیل کی شدید بمباری- تیس ھزار پناہ گزین ، شام منتقل
- نیتن یاھو کا اقوام متحدہ میں خالی کرسیوں سے خطاب
- کانپور ٹیسٹ میں بھارتی شائقین کا بنگلہ دیشی مداح پر بد ترین تشدّد
- سیکس سکینڈل، سیکس ٹریفکینگ: پہلے epstine اب Diddy Combs
https://twitter.com/bricsinfo/status/1834271237536674289?s=46
کرینہ کپور نے Botox کے استعمال کو مسترد کر دیا
۴۴ سالہ خوش وچنچل اداکارہ کہتی ہیں مجھے اپنی اداکاری پر بھروسہ ھے- botox کے ذریعے مصنوعی ترو تازگی بے معنی ھے
Anatomy of Stupidity
stupidity ایک verb ھے- اس عمل کو انجام دینے والے کو انگلش میں stupid ، اردو میں احمق اور ہمارے ہاں پیار سے
" ھیرا " بلاتے ہیں - یہ کسی جوھری کا کام نہیں بلکہ ھیروں کی یہ صنف اپنے آپ!-->!-->!-->…
ایپل 16 کا توڑ، ھوائے کا میٹ ایکس ٹی
چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ہواوے نے باقی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا پہلا ٹرپل فولڈ ایبل فون میٹ ایکس ٹی“کرادیا.
کمپنی نے ایپل کی جانب سے آئی فون 16 کو متعارف کرائے جانے کے چند !-->!-->!-->…
ریگان عالمی نمبر ون بریکر
آسٹریلوی اولمپئن ریگان عالمی رینکنگ میں نمبر ون بریکر بن گئے- انہیں حال ہی میں پیرس اولمپکس میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا-
ایک اوور میں 30 رنز
آسٹریلوی بلے باز ٹریوس نے انگلینڈ کے خلاف T20 میچ کے ایک اوور میں 30 رنز بنا ڈالے
بھارتی اداکارہ ملائکا اروڑہ کے والد نے خودکشی کر لی
پولیس کی تحقیقات جاری- ارباب خاں بھی پہنچ گئے- والد علیحدہ گھر میں رھتے تھے-
159 ممالک کی BRICS میں شمولیت: ڈالر کی اجارہ داری خطرے میں
https://twitter.com/bricsinfo/status/1833655650485698948?s=46