بالی ووڈ میں کامیاب فلموں کا فقدان

بالی ووڈ فلموں پر تبصرہ کرنے والی ویب سائیٹ پر مہیا کیا گئے ڈیٹا کے مطابق 2024 میں اب تک کل 153 فلمیں سکریں پر آئیں جن میں سے 88 فلمیں فلاپ ہوئیں- نصف سے زیادہ فلموں کو شائقین نے مسترد کر دیا

آٹھاون سالہ سلمان خاں

بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو ایک تقریب میں جب سونالی بندرے سے ملنے کے لئے اُٹھے تو صوفے کا سہارا لینا پڑا- شائقین نے سوشل میڈیا پر واویلا مچا رکھا ھے کہ " شیر بوڑھا ھو گیا"

Broken Window 

ٹوٹی کھڑکی ایک استعارہ ہے کہ خرابی کو اگر فورا دور نہ کیا جائے تو خرابی بڑھتی رہتی ہے اور پھر ناقابل مرّمت ہو جاتی ہے- ٹوٹی کھڑکی دراصل perception کی کہانی ھے کہ لوگ کیسے دیکھتے ہیں اور