Trending
- مصنوعی ذھانت میڈیکل کے شعبے میں معجزاتی نےائج
- مصنوعی ذھانت سے دور ہونے والی کمپنیاں بند ھو گئیں
- اسرائیل کا لبنان پر زمینی حملہ
- امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفاں، 50 جاں بحق
- بالآخر چین نے شوگر کا علاج دریافت کر لیا: چینی میڈیا
- امریکہ میں جارج سوروس کا 200 ریڈیو اسٹیشن خریدنے کا معاملہ
- بیروت پر اسرائیل کی شدید بمباری- تیس ھزار پناہ گزین ، شام منتقل
- نیتن یاھو کا اقوام متحدہ میں خالی کرسیوں سے خطاب
- کانپور ٹیسٹ میں بھارتی شائقین کا بنگلہ دیشی مداح پر بد ترین تشدّد
- سیکس سکینڈل، سیکس ٹریفکینگ: پہلے epstine اب Diddy Combs
سعودی حکومت نے پاکستانی طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ اسکالرشپ 75 فیصد پاکستان، 25 فیصد سعودی عرب میں زیرتعلیم طلباء کے لئے ہے،!-->!-->!-->…
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے جنرل اسمبلی خطاب پر شیخ رشید کا تبصرہ
وفاقی وزیر شیخ رشید نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پر تبصرہ کردیا۔
اسلام آباد سے جاری بیان میں شیخ رشید نے نریندر مودی کی تقریر کو ایک وزیراعظم کے بجائے ایک!-->!-->!-->…
افغانستان پھر دہشت گردوں کا گڑھ بن جائے گا طالبان حکومت تسلیم نہ کی تو ، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں دنیا کو خبردار کیا ہے کہ اگر دنیا نے طالبان حکومت کوتسلیم نہ کیا تو افغانستان پھر دہشت گردوں کی پناہ گاہ بن جائے گا۔
!-->!-->!-->…
افغانستان کے ساتھ امریکہ اور عالمی برادری تعلقات کو فروغ دیں گے، افغان وزارت خارجہ
افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ اور عالمی اداروں سمیت تمام ممالک افغانستان کی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے اور انہیں فروغ دینے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
!-->!-->!-->…
انڈیا کے گینگسٹر کا دلی کی ایک عدالت میں قتل، پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی ہلاک
انڈیا کے دارالحکومت دلی کی ایک عدالت میں دو افراد نے انڈیا کے انتہائی مطلوب گینگسٹر جیتندر مان گوگی کو قتل کر دیا ہے۔
دلی کے علاقے روہنی کی ایک عدالت میں دو افراد وکلا کے حلیے میں کمرہ عدالت میں!-->!-->!-->…
افغانستان میں اب سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سخت سزائیں دوبارہ دینے کا اعلان
طالبان حکومت کی مذہبی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اب سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سخت سزائیں دوبارہ دی جائیں گی۔
طالبان حکومت میں جیل خانہ جات کے انچارج ملا نورالدین ترابی نے!-->!-->!-->…
سی پیک کی تیز رفتاری
گوادر بندر گاہ کی تعمیر کے بعد پاکستان نے پہلی مرتبہ اپنے مضبوط ترین دوست ملک چین کے ساتھ سی پیک منصوبے کا آغاز کیا،سی پیک ایک انتہائی اہم منصوبہ ہے جسے چینی صدر شی جن پنگ نے تجویز کرتے ہوئے اسے!-->…
سوشل میڈیا
تحریر: عتیق الرحمان
ہم اس دور میں زندہ ہیں جہاں لوگ گاڑی چلاتے ہوئے موبائل میسج بغور پڑھتے ہیں اور ڈرائیونگ اندازے سے کرتے ہیں۔ ہر چیز آن لائن ڈلیور ہو رہی ہے سوائے نو مولود کے۔ یوول!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک چین دوستی کے ستر برس
ستر کی دہائی میں جنم لینے والی پاکستانی نسل پاک چین دوستی کی لوری سن کرجوان ہوئی ہے۔ قراقرم ہائی وے کی تعمیر کے قصہ ریڈیو پاکستان پر سن کر چین کی اہل پاکستان کے ساتھ محبت کاگہرا نقش دل وماغ پر اس قدر!-->…
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سی پیک منصوبوں پر پیش رفت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے جائزہ اجلاس
اجلاس میں ملک میں سی پیک منصوبے کے تحت سرمایہ کاری ، حکومت کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور بعض معاملات میں سرمایہ کاروں کو درپیش مسائل اور ان کے فوری حل پر!-->…