لندن میں جنسی جرائم میں اضافہ 

لندن میں ہرگھنٹےمیں جنسی زیادتی کا واقعہ ہوتا ہے، گزشتہ برس 8 ہزار 800 سے زائد ریپ کی شکایات درج کرائی گئیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس لندن میں 4 ہزار 300 بچوں کا ریپ ہوا یا ان پر