Trending
- مصنوعی ذھانت میڈیکل کے شعبے میں معجزاتی نےائج
- مصنوعی ذھانت سے دور ہونے والی کمپنیاں بند ھو گئیں
- اسرائیل کا لبنان پر زمینی حملہ
- امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفاں، 50 جاں بحق
- بالآخر چین نے شوگر کا علاج دریافت کر لیا: چینی میڈیا
- امریکہ میں جارج سوروس کا 200 ریڈیو اسٹیشن خریدنے کا معاملہ
- بیروت پر اسرائیل کی شدید بمباری- تیس ھزار پناہ گزین ، شام منتقل
- نیتن یاھو کا اقوام متحدہ میں خالی کرسیوں سے خطاب
- کانپور ٹیسٹ میں بھارتی شائقین کا بنگلہ دیشی مداح پر بد ترین تشدّد
- سیکس سکینڈل، سیکس ٹریفکینگ: پہلے epstine اب Diddy Combs
وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی ہیں-
https://twitter.com/everesttoday/status/1842134701278179329?s=46
استحکامِ افراتفری
جس طرح زمیں سورج کے گرد چکر لگا رہی ہے اور لگاتی جا رہی ھے، اسی طرح ہم افراتفری اور ابتر حالات کے گرد ، سردائی پی کر، اندھا دھند دھمال ڈالتے جا رہے ہیں-
جغرافیائی لحاظ!-->!-->!-->…
خوف اور وسوسوں پر کیسے قابو پائیں؟
خوف ، لاعلمی کی پیداوار ہے- لاعلمی وسوسوں کو جنم دیتی ھے- حالات کا مکمل ادراک ہو، مشکلات سے نمٹنے کی منصوبہ بندی اور تیّاری ہو تو پھر خوف نہیں پر اعتمادی ٹھہرتی ہے-
سوچ کی وسعت ، خوف پر قابو پانے!-->!-->!-->…
مصنوعی ذھانت کو اپنانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
https://twitter.com/atiqueur_rehman/status/1841822764463714662?s=46
SIQ
ایس آئی کیو کی طرف بھی آتے ہیں ، لیکن اس سے پہلے ٹی بریک ضروری ھے-
شادی کی تقریبات میں "مائیوں" کی رسم کی جو اہمیت ہے ، بلکل ایسے ہی پی ایم اے میں " ٹی بریک" کو خاص!-->!-->!-->…
بھارت نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں ہرا دیا
بنگلہ دیش کے خلاف ہندوستان نے 7.36 کے حیران کن رن ریٹ کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا- ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کا سب سے زیادہ اوسط ہے۔ اس کامیابی نے جنوبی افریقہ کا 19 سالپرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ !-->…
میسنے
ہمارے ہاں کے سیٹھوں اور دنیا بھر کے سیٹھوں میں ایک واضع فرق ہے- ہمارے سیٹھ میسنے ہیں- پنجابی میں تیز طرار مگر خاموش دکھائی دینے والے کو میسنا کہتے ہیں- یہ سائیڈ پر بنچ لگا کر بیٹھے ہیں ،!-->…