بھارت کے نمایاں بیٹسمیں ورات کوھلی نے آج پاکستان کے خلاف ون ڈے میچز کی سنتالیسویں سنچری بنائی اور ساتھ ہی تیرہ ھزار رنز بھی مکمل کر لئے